MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان نے ارکان کو قومی اسمبلی جانے سے روک دیا

0 181

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے تحریری فیصلے کے بعد عمران خان نے اپنے ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ جانے سے روک دیا،لاہورہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے 4 صفحات پر مشتمل عبوری تحریری حکم جاری کیا جس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے صرف الیکشن کمیشن کے ڈی سیٹ کرنے کا نوٹیفیکیشن معطل کیا ہے۔عمران خان نے گذشتہ روز اراکین کو ہدایت کی تھی کہ وہ اسلام آباد میں موجود رہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.