بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے،اسلم رئیسانی
کوئٹہ (ویب ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے پیغام میں کہاہے کہ بلوچ قومی مسئلہ فوج کشی، گرفتاریوں، زبردستی لوگوں کو اٹھا کر لے جانا اور گم کردینے سے معاملات زیادہ خراب ہورہاہے بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے اور بات چیت سے ہی حل ہو گا
- Advertisement -
اگر طاقت مسئلے کا حل ہوتا تو بڑی بڑی فوجیں طاقت سے معاملات حل کرتی شکست سے دوچار نہیں ہوتی۔سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے پیغام میں کہاہے کہ بلوچ قومی مسئلہ فوج کشی، گرفتاریوں،
زبردستی لوگوں کو اٹھا کر لے جانا اور گم کردینے سے معاملات زیادہ خراب ہورہاہے بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے اور بات چیت سے ہی حل ہو گا اگر طاقت مسئلے کا حل ہوتا تو بڑی بڑی فوجیں طاقت سے معاملات حل کرتی شکست سے دوچار نہیں ہوتی۔