MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر جاوید اختر کا محدود وسائل میں کارکردگی قابل تحسین ہے،آصف ترین

2 294

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنماء محمد آصف ترین نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر جاوید اختر کا محدود وسائل میں کارکردگی قابل تحسین ہے انکے ایم ایس بننے کے بعد سول ہسپتال کے انتظامی امور میں نمایاں بہتری دیکھی جاسکتی ہے لیکن سول ہسپتال میں خراب انجیو گرافی او پلاسٹی اور دیگر مشینیں جو کافی عرصے سے خراب ہے

- Advertisement -

اسکو ٹھیک کرنا محکمہ صحت کی زمہ داری ھے سول ہسپتال کے دیگر اموار، صفائی ستھرائی، موجودہ میڈیسن کی بروقت فراہمی اور ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف کی حاضری یقینی بنانے میں ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر جاوید اختر کی کوشیش داد کی مستحق ہے اس کے علاوہ ہسپتال کے متعلق شکایات اور عوامی مسائل کے حل کے لیے ایم ایس ہمہ وقت اپنے آفس میں موجود ہوتے ہیں

اور عوام کی ان تک رسائی حاصل ھے جو مثالی ھے انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ محکمہ صحت میں لاتعداد مسائل ھیں جسکے حل کے حکومت بلوچستان اور محکمے کو ایمر جنسی بنیادوں اقدامات اٹھانے پڑینگے بصورت دیگر حالات اس سے بھی ابتر ہونگے اور ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر جاوید جیسے افسران کی حوصلہ افزائی کیلئے بھی اقدامات اٹھانی ہوگی تاکہ ایسے افسران پہلے سے بڑھ اپنی خدمات جاری رکھیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] بات پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سئینیر رہنما آصف آصف ترین نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ صدر پی پی ٹی آئی […]

  2. […] سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی ترجمان آصف ترین نے کہا کہ پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.