مولانا ہدایت الرحمن خضدار پہنچ گئے
خضدار(ویب ڈیسک)تحریک حق دو کے قائد مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی خضدار آمد، کچھ دیر بعد عوام سے مخاطب ہونگے، خضدار اللہ والاچوک پر لوگ بڑی تعداد میں موجود،
- Advertisement -
مولانا ہدایت الرحمن بلوچ حق دو خضدار کے عنوان سے تحریک کا اعلان کریں گے۔