MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بینک البرکہ کوئٹہ مین برانچ کے ایک اسٹاف ممبر جواد صاحب کے غیر مناسب اور غیر پیشہ ورانہ رویہ

0 69

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)بینک البرکہ کوئٹہ مین برانچ کے ایک اسٹاف ممبر جواد صاحب کے غیر مناسب اور غیر پیشہ ورانہ رویہ

- Advertisement -

جواد نامی اسٹاف نے کسٹمرز سے نازیبا الفاظ استعمال کیے اور 2 بجے بینک کے اندر موجود لوگوں کو یہ کہہ کر باہر جانے کا کہا کہ وقت ختم ہوگیا ہے، حالانکہ کسٹمرز ابھی سروس کے انتظار میں تھے۔

یہ معاملہ پہلی بار نہیں ہوا۔ اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ وہ مجھ سمیت دیگر کسٹمرز اور خصوصاً خواتین کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آچکے ہیں، جو نہ صرف بینک کی سروس کے معیار کے خلاف ہے بلکہ کسٹمرز کی تضحیک کے مترادف ہے۔
حکام سے درخواست ہے کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے اور متعلقہ اسٹاف کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ اس طرح کے واقعات نہ ہوں اور کسٹمرز کو عزت و احترام کے ساتھ بینک کی سروس فراہم کی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.