MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شمالی بلوچستان،بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا

1 218

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)شمالی بلوچستان میں سرد ہوائیں چل پڑیں اور بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرگیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق اتوارکی شام شمالی بلوچستان میں بارش اور برفباری کا امکان ہے، قومی شاہراہوں کے ہل پوائنٹس پر متوقع برفباری پر آمدورفت بحالی کیلئے اقدامات شروع کردئیے گئے ہیں۔پی ڈی ایم اے کے مطابق چمن، قلعہ سیف اللہ، مستونگ اور زیارت کیلئے مشینری بھیج دی گئی ہے، مشینری کوژک ٹاپ،کان مہترزئی،لک پاس اور زیارت میں دوران برفباری استعمال ہوگی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) شمالی بلوچستان میں سرد ہوائیں چل پڑیں اور بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.