MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی پیشگوئی، الرٹ جاری

0 197

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن (مسائل نیوز)برطانوی محکمہ موسمیات کی جانب سے برطانیہ میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی پیشگوئی کردی گئی۔برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چند روز تک ملک میں تاریخ کی شدید ترین سردی کی لہر رہنے کا امکان ہے جبکہ ملک کے کئی حصوں کا درجہ حرارت منفی 10 تک گرسکتا ہے، برفباری کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔برطانوی ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی نے شہریوں کیلئے الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلیں۔برطانوی محکمہ صحت کے مطابق شدید سرد موسم شہریوں کی صحت پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.