شیخ رشید نے چوہدری برادران کے اختلافات ختم ہونے کا دعویٰ کر دیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان عوام مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید احمد نے چودھری برادران کے اختلافات ختم ہونے کا دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کرتے ہوئےکہا کہ انہیں تین سے چار دن پہلے چودھری شجاعت کا فون آیا انہوں نے مجھے بتایا ہے کہ ہم دونوں بھائی ہیں اور ایک ہیں ۔
[…] آباد(مسائل نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک تعیناتی نےملک کا سیاسی نظام جام کررکھا […]
[…] ہیں اس کا فائدہ عمران خان کو ہو رہا ہے، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی گفتگو۔تفصیلا ت کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام […]