MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بدترین فاشسٹ حکومت چند ہفتوں کی مہمان ہے، فوادچودھری

0 210

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)تحریک انصاف کے سینئر مرکزی نائب صدر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کی بدترین فاشسٹ حکومت چند ہی ہفتوں کی مہمان ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ پاکستان کی بدترین فاشسٹ جنتا کا ایک سال، لمبی سیاہ رات جو آج سے ایک سال پہلے پاکستان کی روشنیوں کوختم کرنے کیلئے آئی ابھی تک مسلط ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کی لازوال جدوجہد اس رات کے خلاف روشنی کا استعارہ ہے، انشااللہ چند ہی ہفتوں میں اس سیاہ رات کا خاتمہ ہو گا اور اقتدار عوام کو منتقل ہو گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.