لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کا نیا ریکارڈ بنادیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ 8 میں لاہور قلندرز نے نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ میں رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دی۔ اس سے قبل رنز کی سب سے بڑی فتح 117 رنز سے ملتان نے کوئٹہ کیخلاف حاصل کی تھی۔
[…] (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے […]
[…] (مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ 8 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے […]
[…] (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ کے اختتام کے بعد ٹیم آف دی پی ایس ایل 8 کا اعلان کر دیا […]
[…] (مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں فرنچائز کے بیٹنگ […]
[…] نیوز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے بعد قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی […]