MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان خطرناک مریض۔۔۔ کون سے ہسپتال میں داخل کرانا چاہیے، حافظ حمد اللہ کے دعوی نے کارکنوں کا پارہ ہائی کردیا

2 221

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے خوف زدہ عمران خان ذہنی مریض بن چکے ہیں۔
ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان کو اسپتال میں داخل کرنے کی ضرورت ہے، تحریک عدم اعتماد سے خوف زدہ عمران خان ذہنی مریض بن چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان چوبیس گھنٹے ان کے اعصاب پر سوار ہیں، بیچارے کو نیند میں بھی مولانا نظر آ رہے ہوتے ہیں۔حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ ملک کی معیشت کا بیڑا غرق کرنے والا غلط اعداد و شمار بتا کر قوم کو گمراہ کرنا چاہتا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد (مسائل نیوز) ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ شہبازگل کے بیان کے بعد عمران خان کا بیان […]

  2. […] ہنگو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ جنرل الیکشن اکتوبر 2023 میں ہوں گے تاہم […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.