MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک میں سونا اچانک ہزاروں روپے سستا ہو گیا

0 2,723

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں3ہزار سے زائد روپے تک کی ریکارڈ کمی دیکھنے میں آ گئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا3300روپے سستا ہو گیا جس کے بعد ایک تولہ سونا1لاکھ81ہزار800روپے کا ہو گیا جبکہ2829روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ55ہزار864روپے ہو گئی تاہم عالمی مارکیٹ میں 5ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1876ڈالر ہو گیا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.