MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شدید برفباری ،نانگا پربت پر 10 فٹ سے زیادہ برف پڑ گئی

0 361

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستانی شمالی علاقوں میں برف باری ، نانگا پربت پر 10 فٹ سے زیادہ برف پڑ گئی ۔بابوسر ٹاپ، نانگا پربت، داریل، تانگیر، گوہر آباد، نیاٹ کے پہاڑوں پربرفباری ریکارڈ کی گئی اور پہاڑوں پر برف پڑنے کے بعد چلاس شہر اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.