سینئر بیوروکریٹ شبیر مینگل کو کمشنر مکران ڈویژن تعینات ہونے پر مبارکبادپیش کرتے ہیں ، طارق خان ترین
(پ ر) تحریک جوانان پاکستان(سٹاف رپورٹر) کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات و تعلقات عامہ نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ سابق ڈپٹی کمشنر پشین شبیر احمد مینگل کو کمشنر مکران ڈویژن تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کرتے۔ انہوں نے کہا کہ موصوف کی خدمات بلوچستان کے عوام کے لئے کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔
- Advertisement -
واضح رہے کہ مکران ڈویژن کے ضلعوں میں سے گوادر جیسا اہم ضلع بھی موجود جہاں سی پیک جیسے اہم منصوبے زیر تکمیل ہے نہ صرف بلکہ ملک دشمن عناصر کی نظرے گوادر پر مرکوز ہے تاکہ کسی بھی طرح سی پیک منصوبے کو سبوتاژ کرے۔ تحریک جوانان پاکستان اس بات کی امید ظاہر کرتی ہے کہ جسطرح سے ضلع پشین میں انہوں نے اپنی خدمات کا لوہا منوایا اسی طرح ہمیں یقین ہے کہ مکران ڈویژن کے معاملات کوبھی احسن طریقے سے سر انجام دینگے۔