MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کترینہ نے شادی میں بلایا ہی نہیں توکیسے جاتے،ارپتا خان

0 394

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی(ویب ڈیسک ) سلمان خان کا خاندان کترینہ کیف کی شادی میں کیوں نہیں گیا سلمان خان کی بہن نے بتا دیا۔کترینہ کیف سلمان خان کے خاندان کا حصہ سمجھی جاتی تھیں اورسلمان خان کی بہن ارپتا خان کی قریبی دوست رہی ہیں۔ ماضی میں سلمان خان اورکترینہ کیف کی شادی کی خبریں بھی میڈیا میں گردش کرتی رہی ہیں۔

- Advertisement -

سلمان خان کی بہن ارپتا خان سے جب میڈیا نے کترینہ کیف کی شادی میں نہ جانے کی وجہ پوچھی تو ارپتا خان نے ایک بار پھرصاف صاف بتا دیا کہ کترینہ کیف نے شادی میں بلایا ہی نہیں توکیسے جاتے۔ ہمیں کترینہ کی طرف سے کوئی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا۔کترینہ کیف اوروکی کوشل کی شادی اج ہوگی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.