MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اتوار کو سونا خریدنے کا بہترین وقت یا خطرناک فیصلہ؟ جانیں آج کے تازہ ریٹس کیا ہیں

0 119

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج اتوار 9 نومبر 2025 کو ایک تولہ سونا 4لاکھ 22ہزار 462روپے میں فروخت ہو رہا ہے اور یہ نرخ کل بروز پیر 10 نومبر 2025 تک کار آمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن نئی قیمتیں جاری کرے گی۔

- Advertisement -

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 22 ہزار 462 روپے کی سطح پر موجود ہے جبکہ 10 گرام سونا 3لاکھ 62 ہزار 193 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ بازار میں فی اونس سونے کی قیمت میں 6ڈالر کی کمی آئی تھی جس کے بعد فی اونس سونا 4 ہزار 1 ڈالر کی سطح پر آگیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.