MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان فائنل میں پہنچ گیا، بابراعظم اور رضوان کی بیٹنگ دیکھ کر سابق بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان بھی خاموش نہ رہ سکے

0 243

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی (مسائل نیوز)نئی دہلی بھارت کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار بیٹنگ پر ٹوئٹ کی ہے کہ رضوان اور بابر اپنی ٹیم کے لیے صحیح وقت پر فارم میں آئے۔پاکستان کے دونوں اوپنرز نے 100 رنز کی پارٹنر شپ مکمل کی جس پر عرفان پٹھان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا رضوان اور بابر اپنی ٹیم کے لیے صحیح وقت پر فارم میں آئے۔عرفان پٹھان سمیت متعدد شخصیات نے بھی بابر اور رضوان کی تعریف کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.