MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی نے عوام کو کچھ نہیں دیا مقامی رہنما اپنی ہی پارٹی پر برس پڑے

0 255

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)کوٹری میں پی ٹی آئی کے جلسے میں پارٹی کے مقامی رہنما خاوند بخش نے اپنی ہی پارٹی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔جلسے سے خطاب میں تحریک انصاف کے مقامی رہنما خاوند بخش نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اب تک عوام کو کچھ دیا نہیں اور اب تو خان صاحب سے ملنا بھی مشکل ہے۔ان کا کہنا تھا کہ خان صاحب کو بس ٹی وی پر ہی دیکھ لیتے ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے پارٹی کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر اب بھی آنکھیں نہ کھولیں تو بہت مشکل ہوجائے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.