ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے ٹریک پر نصب بارودی مواد سے دھماکہ
نصیرآباد(مسائل نیوز)ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے ٹریک پر نصب بارودی مواد سے دھماکہ
دھماکہ سے پٹ فیڈر پل کے مقام پر ریلوے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا
- Advertisement -
دھماکے کے بعد ٹرینوں کی آمدورفت کو روک دیا گیا
دھماکہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا