MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کا پی ایس ایل سیون میں چین اور ترکی کے دو دو کرکٹرز کو اسکواڈ کے ساتھ رکھنے کا اعلان

2 633

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے اعلان کیا ہ کہ پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں چین اور ترکی سے دو دو کرکٹرز کرکٹر پشاور زلمی اسکواڈ کے ساتھ ہوں گے۔ جاری اعلامیہ کے مطابق جاوید آفریدی نے کہا کہ پشاور زلمی نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ کرکٹ کے ذریعے دوست ملکوں کو مزید قریب لایا جائے اور اس سے چین اور ترکی میں کرکٹ جو بھی فروغ ملے گا۔ پشاور زلمی اس سے قبل بھی پی ایس ایل میں چین اور ترکی کے دو دو کرکٹرز کو اسکواڈ کے ساتھ ٹریننگ اور سیکھنے کے

- Advertisement -

مواقع فراہم کرچکا ہے۔ پی ایس ایل سیون میں بھی چین اور ترکی کے کرکٹرز کو پاکستان اور انٹرنیشنل کرکٹرز کے ساتھ سیکھنے کا موقع ملے گا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ سے پشاور میں بین الاقوامی […]

  2. […] (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ 8 کی فرنچائز پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کا ڈریسنگ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.