MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیر اعظم کا انڈونیشیا کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ

0 230

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے انڈونیشیا کے سفیر ایڈم ٹوگیو نے لاہور میں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

- Advertisement -

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم برادر ملک انڈونیشیا کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے مزید کہا کہ دونوں ممالک باہمی مفادات کے فروغ کے لیے مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.