MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آئی جی اور چیف سیکرٹری پنجاب کے تبادلوں کے خلاف حمزہ شہباز نے عدالت سے رجوع کرلیا

1 420

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) آئی جی اور چیف سیکرٹری پنجاب کے تبادلوں کے خلاف اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

- Advertisement -

حمزہ شہباز نے پنجاب حکومت ، چیف سیکرٹری اور آئی جی کو فریق بنایا ، اپنی آئینی درخواست میں حمزہ شہباز کی جانب سے کہا گیا کہ عثمان بزدار کا بطور وزیر اعلیٰ استعفیٰ منظور ہو چکا ہے ، پنجاب کوئی کابینہ موجود ہے نہ حکومت قائم ہے ، قانون کے مطابق انتخابات کے دوران ٹرانسفر نہیں کی جا سکتی ۔

شہباز شریف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے انتخابات ہونے جا رہے ہیں ، اب تبادلوں پر غور ہو رہا ہے ، آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کے تبادلوں کو روکا جائے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے چھٹی مکمل ہونے کے باوجود پنجاب میں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.