MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شہر یار آفریدی ایک ماہ سے لندن میں عیاشیاں کر رہا ہے، پی ٹی آئی یوکے کے نائب صدر اور چوہدری سیف اللہ نے بھانڈا پھوڑ دیا

0 214

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) معروف صحافی وقار ستی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں یوکے پی ٹی آئی کے نائب صدر اور چوہدری سیف اللہ نے شہر یار آفریدی پر کھل کر تنقید کی، وقار ستی نے ویڈیو کے اوپر لکھا کہ یو کے پی ٹی آئی کے نائب صدر اور چوہدری سیف اللہ نے بھانڈہ پھوڑ دیا، انہوں نے کہا کہ شہر یار آفریدی ایک ماہ سے لندن میں عیاشیاں کر رہا ہے، اس نے یہاں یوکے میں کوئی گھر نہیں چھوڑا، جہاں کوئی بلاتا ہے فوراً چلا جاتا ہے، تمہارے لیڈر کو گولیاں لگی ہوئی ہیں اور آپ یہاں روٹیاں کھا رہے ہیں، اس موقع پر انہیں مزید بات کرنے سے روک دیا گیا۔

PTIسوشل میڈیا میں پھوٹ پڑگئی۔

- Advertisement -

PTI UKکےنائب صدر اورچوہدری سیف اللہ نے بھانڈہ پھوڑ دیا،رات ایک سپیس میں انہوں نےکہاشہریار آفریدی 1ماہ سےلندن میں عیاشیاں کررہاہےجس کے بعد انہیں خاموش کروا دیا گیا۔ان کے ساتھ مذید کیا ہوا ؟؟؟غور سے سنیے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.