MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف کا قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لئے 4 ناموں پر غور

0 204

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور پارٹی رہنماؤں کے درمیان قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی پر مشاورت ہوئی ہے، نجی ٹی وی کے مطابق ابتدائی مرحلے میں تحریک انصاف نے اپوزیشن لیڈر کے لئے چار ناموں پر غور شروع کر دیا ہے، ذرائع کے مطابق ان چار ناموں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.