MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آئی ایم ایف سے فائنل راؤنڈ ہے، اچھی خبر دیں گے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

1 238

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پروگرام کی بحالی کیلئے امید ہے، بہت جلد قوم کو چھی خبر دینگے روڈ سیفٹی پر ایک کانفرنس میں شرکت کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آئی ایم ایف معاہدے کے اعلان کے حوالے سے پوچھنے پر انہوں نے کہا کہ ابھی مذاکرات کا فائنل راؤنڈ چل رہا ہے۔ایک سوال کے جواب میں اسحٰق ڈار نے کہا کہ بہت جلد قوم کو اچھی خبر دیں گے۔صحافی نے سوال کیا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں کیا رکاوٹ آرہی ہے تو وزیر خزانہ نے جواب دیا کہ 30 شعبوں میں پیش رفت ہوگئی ہے، اللہ کا شکر ہے ہر چیز صحیح چل رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ میری آئی ایم ایف وفد کے ساتھ روز ملاقات ہوتی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ملک کے دیوالیہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.