MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

زینب عباس کے بھائی پی ایس ایل8کا حصہ بن گئے جانتے ہیں کس ٹیم کو جوائن کیا؟

2 214

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کی معروف اسپورٹس پریزنٹر زینب عباس کے چھوٹے بھائی حسین پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)8کا حصہ بن گئے۔رپورٹس کے مطابق حیسن عباس نے پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کو جوائن کرلیا ہے، وہ اسٹرینتھ اورکنڈیشنگ کے ماہر کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سر انجام دیں گے۔سوشل میڈیا پر ملتان سلطانز کی جانب سے ویڈیو شیئر کی گئی جس میں حسین عباس نے کھلاڑیوں کو انجری سے بچانے کے حوالے سے اپنے منصوبے کے بارے میں بتایا۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کا آٹھواں سیزن 13 فروری سے شروع ہوگا، ایونٹ کے لیے ٹیموں نے بھرپور تیاری شروع کردی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کا افتتاح ہو گیا ۔ اس حوالے سے سابق آل راؤنڈر […]

  2. […] بھر میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی معروف پریزینٹر زینب عباس نے کہا ہے کہ موقع ملا تو آئی پی ایل میں ضرور کام کروں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.