MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سوئی سدرن گیس کا صنعتوں کیلئے بروز اتوار گیس فراہمی بند کرنے کا اعلان

0 39

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)سوئی سدرن گیس نے صنعتوں کیلئے بروز اتوار گیس فراہمی بند کرنے کا اعلان کردیا۔

- Advertisement -

ترجمان کے مطابق سردی بڑھنےسےسسٹم میں لائن پیک اورپریشرڈراپ ہوا ہے 11جنوری کی صبح 8سے پیر کی صبح 8بجے تک گیس بندرہے گی۔ بیان کے مطابق گھریلو اور کمرشل صارفین قانون کے مطابق پہلی ترجیح ہیں۔

سوئی سدرن نے پچھلے اتوار بھی صنعتوں کو پورا دن گیس فراہم نہیں کی تھی، گھریلو اور کمرشل صارفین کو پہلے ہی رات9:30سے صبح 6 بجے تک گیس فراہم نہیں کی جاتی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.