MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

قلعہ سیف اللہ میں بس اور گاڑی میں ٹکر سے 7 افراد جاں بحق

0 602

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز(بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں این 50 ہائی وےپر توروسکی کے مقام پر بس اور گاڑی میں ٹکر سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

- Advertisement -

لیویز حکام کے مطابق  مسافر بس کوئٹہ سے پنجاب جارہی تھی کہ  قلعہ سیف اللہ میں این 50 ہائی وےپر توروسکی کے مقام پر بس اور گاڑی میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ڈی ایچ کیواسپتال کا کہنا ہے کہ حادثےمیں 25 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، اسپتال میں ایمرجنسی نافذ  کرتے ہوئے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو  طلب کرلیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.