MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے مستقل جج سپریم کورٹ کا حلف اٹھا لیا

0 43

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سپریم کورٹ کے مستقل جج کا حلف اٹھا لیا۔

حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے حلف لیا۔

- Advertisement -

حلف برداری کی تقریب میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر، جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار، جسٹس طارق جہانگیری اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق شریک ہوئے۔

حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز بھی شریک تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.