MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیراعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی

2 302

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن(مسائل نیوز)برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی۔برطانوی اخبار ڈیلی میل نے 14 جولائی 2019 کو ایک آرٹیکل میں الزام لگایا تھا کہ شریف خاندان نے سیلاب زدگان کے فنڈز میں چوری کی۔ڈیلی میل کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب)کی جانب سے شہباز شریف کے متعلق تحقیقات کی اطلاع دی گئی تھی، قومی احتساب بیورو نے کہا تھا کہ چوری ہونے والی رقم میں ڈی ایف آئی ڈی کی سیلاب زدگان کیلئے دی گئی گرانٹ بھی شامل تھی،اب ڈیلی میل نے شہباز شریف سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ قبول کرتے ہیں کہ شہباز شریف نے کوئی غلط کام نہیں کیا، شہباز شریف سے معذرت خواہ ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد(مسائل نیوز)شاہ زیب خان کو وزیراعظم شہباز شریف کا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔وزیراعظم آفس نے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.