MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

میں اور حارث رئوف ان فٹ نہیں ہوئے، نظر لگی ہے، شاہین آفریدی

1 202

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ میں اور حارث رئوف ان فٹ نہیں ہوئے، ہمیں نظر لگی ہے۔انہوں نے گزشتہ روز لاہور میں پنجاب فوڈ اتھارٹی اور لاہور قلندرز کے درمیان ایم او یو پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی ۔ پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے شاہین آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل تو ابھی دور ہے، ہم دو تین ہفتوں میں پھر سے گرانڈ میں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پی سی بی کا میڈیکل بورڈ ہمارے ساتھ کام کر رہا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رئوف نے اپنی کلاس فیلو سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.