MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تحریک انصاف کا لانگ مارچ مزید دو دن کے لئے موخر

0 199

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) تحریک انصاف لانگ مارچ مزید دو دن کے لئے موخر کر دیا گیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے لانگ مارچ کا شیڈول ایک دن میں دوسری مرتبہ تبدیل کیا گیا ہے، اس سے قبل لانگ مارچ کا شیڈول منگل تھا تاہم چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ منگل کو نہیں بلکہ بدھ سے شروع ہوگا۔اب پارٹی کے نائب صدر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مارچ جمعرات کو دو بجے وزیر آباد سے روانہ ہو گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.