MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئی محب وطن اپنےملک کی سالمیت کےخلاف بات نہیں کرسکتا،ترجمان بلوچستان حکومت

2 270

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے کہا کہ   سوشل میڈیاپراداروں کےخلاف مہم چلائی جارہی ہے، کوئی محب وطن اپنےملک کی سالمیت کےخلاف بات نہیں کرسکتا۔

- Advertisement -

ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں ، سوشل میڈیا پر بے بنیاد اور غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں،  پاکستان ہےتوہم ہیں،پاکستان سےہی ہماری پہچان ہے،چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ہم سب کو متحد ہو کر کام کرنا ہوگا۔

ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے مزید کہا کہ  وزیر اعلیٰ بزنجو  تمام سیاسی جماعتوں کیلئے پل کا کردار ادا کر رہے ہیں ، متحد ہو کربیرونی سازشوں کا مقابلہ کیا جا سکتاہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) ترجما ن حکومت بلوچستان نے سابق وزیراعلیٰ کے ترجمان لیاقت شاہوانی کی جانب سے […]

  2. […] میں گزشتہ دس روزسے بند انٹرنیٹ سروس آج بحال ہوگئی، ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے کہا کہ گوادرمیں صورتحال بہتر ہے ،شہری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.