MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے گھی اور تیل سستا ہونے کی خوشخبری سنادی

1 323

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے گھی اور تیل سستا ہونے کی خوشخبری سنادی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں عالمی سطح پر گھی اور تیل کی قیمتوں میں کمی پر غور کیا گیا۔اس موقع پر مفتاح اسماعیل نے گھی اور تیل سستا ہونے کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر گھی تیل کی قیمتیں کم ہونے سے پاکستان میں جلد سو ڈیڑھ سو روپے کمی آئے گی، آٹا بھی سستا ہوگا۔اقتصادی رابطہ کمیٹی نے صنعتوں اور پاور پلانٹس کیلئے گیس کی قیمتوں میں کمی کی منظوری بھی دی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرول آج ہی سستا کریں گے اور اس حوالے سے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.