وزیراعلیٰ بلوچستان کا اخباری صنعت کے دیرینہ واجبات کی ادائیگی کا خیر مقدم کرتے ہیں،اے پی آر این ایس
کوئٹہ(مسائل نیوز) حکومت بلوچستان کی جانب سے اخباری صنعت کے دیرینہ واجبات کی ادائیگی کا خیر مقدم کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی کے صوبائی ترجمان اسرار محمد کھیتران اور صوبائی کوآرڈینیٹر عار رانا نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کیا، انہوں نے کہا کہ ہم وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس کے شکر گزار ہے کہ انہوں نے ذاتی دلچسپی لیکر اخبارات کے مالی مسائل حل کرادیئے، اور انہوں نے چیف سیکریٹری عبدالعزیز عقیلی اور مشیر اطلاعات بشریٰ رند کا بھی شکریہ ادا کیا گیا جنہوں نے واجبات کے مسائل کو حل کرنے میں تعاون کیا
[…] (مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے آتشزدگی کا شکار ہونے والے آئل […]