سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا
سعودی عرب (مسائل نیوز)سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال حج کے حوالے سے اہم اعلامیہ جاری کردیا۔
- Advertisement -
سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اس سال حج ادائیگی کیلئے حج ویزا یا باضابطہ اقامہ ویزا ضروری ہوگا، فیملی وزٹ ویزے پر آئے غیر ملکی حج ادا نہیں کر سکیں گے،وزارت کا مزید کہناتھا کہ حج کے قواعداور انتظامات کا اعلان وزارت حج و عمرہ کے تحت ہو گا۔
[…] نیوز)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ کے مناسک صرف عازمین حج ہی ادا کرسکیں […]
[…] نیوز)سعودی وزارت حج و عمرہ نے سستے اور آسان طریقہ کار پر مبنی عمرہ ویزا کے نئے […]
[…] (مسائل نیوز) سعودی وزارت حج و عمرہ نے ایک مرتبہ پھر تمام ایئرلائنوں جو پاکستان سے سعودی […]
[…] نیوز)سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ کے نائب وزیر ڈاکٹر عبد الفتاح مشاطعلی نے کہا ہے کہ […]
[…] (مسائل نیوز)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے حرمین شریفین میں تصویر کشی کے آداب کی پابندی کرنے کی […]
[…] (مسائل نیوز)سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیرون ملک سے عمرہ کے مناسک کی ادائیگی کیلئے آتے […]