MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ووٹ کو عزت دو نے ہی عمران کو پارلیمان سے باہر پھینکا ہے

0 222

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ْ اسلام آباد (مسائل نیوز) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو نے ہی عمران صاحب کو پارلیمان سے اٴْٹھا کر باہر پھینکا ہے۔فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے نے فواد چوہدری کو مخاطب ہو کر کہا ہے کہ کوئی شرم، کوئی حیا! آنکھیں کھولیں، فتح جنگ میں عوام کا سمندر آپ کے منہ پر طمانچہ ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.