MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مہنگائی مزید بڑھے گی، عوام کے ووٹوں سے مخالفین کو عبرتناک شکست دیں گے، قاسم سوری

0 243

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی ، صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف بلوچستان و امیدوار برائے NA 265 قاسم خان سوری نے 16 مارچ کے ضمنی الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما نوبزادہ شریف جوگیزئی نے بھی اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا قاسم خان سوری نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں ایک بار پھر سے 25 جولائی 2018 کی طرح عوام کی بھرپور سے کامیابی حاصل کرینگے 16 مارچ کے ضمنی الیکشن میین میں پاکستانی قوم بلے پر مہر لگا کر حقیقی آزادی میں اپنا حق ادا کرینگے اور پی ڈی ڈیم کو شکت سے فاش کرینگے کیونکہ پی ٹی آئی کی منتخب حکومت غیر ملکی ایماء ہٹائی گئی رجیم چینج سہولت کاروں نے برسر اقتدار آکر اپنے کرپشن کے گیارو سو اراب کے کیسز ختم کروائے

- Advertisement -

استعفے کے معاملے پر غیر جمہوری اقدامات کئے ابتداء میں ہمارے استعفیٰ قبول نہیں کئے گئے بعد میں اپوزیشن لیڈر کو تبدیل کرنے کے خوف کے باعث استعفیٰ قبول ہوگئے ان لوگوں کی نااہلی سے ملکی معیشت تباہ اور مہنگائی بڑھ رہی ہے آئی ایم ایف کی شرائط مانگ کر اضافی ٹیکس لگائے جائیں گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ این اے 265 میں مخالفین کو عبرت ناک شکست دیں گئے ہم نے کوئٹہ شہر میں ایک اراب سے زائد کا گیس منصوبہ کوئٹہ میں لایا اپنے حلقے میں کوئٹہ ٹو ژوب ڈبل روڑ اور دل کا ہسپتال بنایا بجلی کے نئے فیڈرز، نادرا کا میگا سینٹر اور چائینز حکومت کی تعاون سے ٹیوب ویل لگوائیں اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کی سینئیر قیادت ڈاکٹر منیر بلوچ ، منسٹر معدنیات مبین خان خلجی ، باری بڑیچ، حاجی سیف اللہ کاکڑ، سید صادق اغا ، سردار زین العابدین خلجی، داود خان پانیزئی ، اکرم ترین ، نور خان خلجی، زولیخا مندوخیل، جعفر کاکڑ، اختر مندوخیل، عالم کاکڑ، اور بلوچستان کے مختلف ڈسٹرکٹس کی سئینیر قیادت بھی موجود تھے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.