قلات میں حالیہ برف باری اور بارشوں سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا
قلات(ویب ڈیسک)قلات میں حالیہ برف باری اور بارشوں سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا گیس پریشر کی بندش اور بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ نے معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کردی شہری ایک بار بھر پھتر کے زمانے کو یاد کرنے لگے روایتی اسٹوو اور خشک لکڑی مہنگے
- Advertisement -
داموں خرید کر ایندھن حاصل کرنے پر مجبور ہو گئے عوامی حلقوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو چیف سیکرٹری بلوچستان و دیگر اعلیٰ حکام سے پرزور مطالبہ کیا ہے
کہ وہ قلات میں گیس پریشر کی بندش اور بجلی کی 14گھنٹوں کی طویل اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیکر اس شدید سردی میں شہریوں سوئی گیس کمپنی اور کیسکو کی جانب سے ظلم و زیادتی سے بچائیں۔
[…] (مسائل نیوز) قلات میں سردی کا راج، درجہ حرارت منفی 5 ریکارڈ، معمولات زندگی متاثر، […]
[…] (مسائل نیوز) قلات میں سردی نے ڈھیرے ڈال دیئے، پارہ منفی چار تک گر گیا، شہر میں گیس […]