MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت نے عوام سے بالائی علاقوں کا رخ نہ کرنے کی اپیل کردی

0 674

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے شہریوں سے بالائی علاقوں کا رخ نہ کرنے کی اپیل کردی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ مری اور دیگر بالائی مقامات کے لیے ایک جم غفیر رواں دواں ہے،

- Advertisement -

لاکھوں گاڑیاں ان علاقوں کی طرف جارہی ہیں۔واضح رہے کہ مری میں سیاحوں کے شدید رش اور برفباری کی وجہ سے ہزاروں گاڑیاں پھنس گئیں جب کہ 19 افراد کی گاڑیوں میں ہی اموات ہوچکی ہے

جس کی تصدیق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کی۔انہوں نے کہا کہ مقامی انتظامیہ کے لیے اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو سہولیات پہنچانا ناممکن بن گیا ہے لہٰذا جو لوگ ابھی گھروں میں ہیں ان سے درخواست ہے کہ بالائی علاقوں کی سیر کا پلان کچھ دنوں کے لیے مو¿خر کردیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.