MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں ایک ہلاکت، 1345نئے کیسز رپورٹ

1 513

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران ایک شخص جاں بحق جب کہ 1345 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔گزشتہ روز اس وبا سے مزید 1 شخص زندگی کی بازی ہار گیا

- Advertisement -

جب کہ مثبت کیسز کی شرح 2.89 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 629 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے

مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46 ہزار 537 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1345 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.