کوئٹہ(مسائل نیوز) پی ٹی آئی کا کوئٹہ میں ہونے والا جلسہ منسوخ
ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے جلسہ منسوخ ہونے کا اعلان کر دیا
- Advertisement -
عوامی مشکلات، امن و امان اور کارکنان کی مشکلات کے پیش نظر جلسہ منسوخ کیا
جلسے کے حوالے سے آئندہ لائحہ عمل پریس کانفرنس میں بتائیں گے
پی ٹی آئی کے صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ 7 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے