MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری ایک بار پھر اسلام آباد طلب

0 259

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری ایک بار پھر اسلام آباد طلب کرلی گئی،ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری بھی واپس اسلام آباد طلب کی جا رہی ہے، اگلے دو ہفتوں میں عوام کو ممکنہ مشکلات پر معذرت خواہ ہیں،ترجمان کے مطابق امن عامہ کے پیش نظر عوام کو رکاوٹیں درپیش آسکتی ہیں، اسلام آباد کے تمام راستے اس وقت آمدورفت کیلئے کھلے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.