MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا

1 204

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج منگل کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا تا ہم کشمیر اور جنوبی پنجاب میں چند مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہا تاہم پاراچنار میں 02 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ اس دوران ملک میں کم سےکم درجہ حرارت لہہ منفی07،کالام منفی03، راولاکوٹ اور استور میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے رمضان کے آغاز سے بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.