MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ بم دھماکے کے زخمیوں کا علاج سرکاری سطح پر کرانیکا اعلان

0 192

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے گزشتہ روز کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کے زخمیوں کا علاج حکومتی اخراجات پر کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ زخمیوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی اور اگر ضرورت ہوئی تو انہیں علاج کے لئے کراچی بھی بھجوایا جائے گا ، وزیراعلیٰ نے اس حوالے سے محکمہ صحت کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.