شیخ رشید اپنے زیور کے ساتھ سسرال سے رو رہے ہیں، حافظ حمداللہ
اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید جیل کو سسرال اور ہتھکڑی کو اپنا زیور کہتے تھے آج وہ اپنے زیور کے ساتھ سسرال سے رو رہے ہیں۔اپنے بیان میں حمداللّٰہ نے کہا کہ عمران خان جیل بھرو تحریک کے پیچھے چھپنا چاہتے ہیں۔ترجمان پی ڈی ایم نے عمران خان سے سوال کیا کہ کیا وہ بتائیں گے کہ جیل بھرو تحریک میں پہلے خود جیل جائیں گے؟ یا صرف کارکنوں کو ہی قربانی کا بکرا بنائیں گے۔
[…] نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ نہ عمران خان مسلط ہوتا نہ آئی ایم ایف […]
[…] آباد (مسائل نیوز)ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے اپنے بیان […]
[…] آباد (مسائل نیوز)جمعیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اپنی پوزیشن واضح کرے کس کے […]