MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

دیا مرزا نے بیٹے کی پہلی جھلک دکھا دی

0 495

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی (ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے بیٹے کی پیدائش کے 6 ماہ بعد پہلی مکمل ویڈیو مداحوں کو دکھا دی۔

- Advertisement -

دیا مرزا کے ہاں گزشتہ برس جولائی میں بیٹے آویان کی پیدائش ہوئی تھی لیکن ادکارہ نے بیٹے کا چہرہ دکھانے سے گریز کر رکھا تھا۔

اب اداکارہ نے بیٹے کے کھلونے کے ساتھ کھیلتے ایک ویڈیو اپنی انسٹاگرام اسٹوری کی زینت بنائی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.