MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک بار پھر کورونا کا شکار ہوگئے

1 437

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک بار پھر کورونا کا شکار ہوگئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ جاری کردہ اپنے ایک ٹوئٹ میں ترجمان ایوان صدر کا کہنا تھا

- Advertisement -

کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو پھر کورونا وائرس ہو گیا ہے اور انہوں نے خود کو قرنطینہ کرکے تمام تر مصروفیات ترک کردی ہیں۔ترجمان کے مطابق صدرمملکت عارف علوی ویکسینیشن کے تمام مراحل مکمل کر چکے ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.