MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی فی تولہ قیمت میں1 ہزار روپے سے زائد کی کمی ہو گئی

1 505

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں1ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالرز کی قیمت 1788ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت1300روپے کمی سی1لاکھ41ہزار900اوردس گرام سونے کی قیمت1115روپے کمی سی1لاکھ21ہزار656روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1620روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں5ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالرز کی قیمت 1790ڈالرز […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.