MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے گورنر پنجاب کے فارغ ہونے کی تاریخ کا اعلان کر دیا

6 255

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)وفاقی وزی رداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ آج سے 6 دن بعد فارغ ہو جائیں گے اور نیا گورنر تعینات ہو جائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے حلف نہ لے کر آئین کی خلاف ورزی کی۔انہوںنے کہا کہ صدر مملکت وزیر اعظم کی بھیجی گئی سمری 14 دن میں منظور یا اعتراض لگا کر واپس کر سکتے ہیں۔وزیر اعظم اسی طرح کی سمری دوبارہ بھیج دیں تو صدرمملکت کو منظور کرنا ہوتی ہے، اگر صدر سمری منظور

- Advertisement -

نہ کریں تو 10 دن میں سمری منظور سمجھی جاتی ہے۔انہوںنے کہا کہتحریک انصاف اسلام آباد کے لیے 30 لاکھ نہیں چند ہزار لوگوں کی بات کرے۔اسلام آباد پہنچنے پر ان لوگوں نے قانون ہاتھ میں لیا تو قانون انہیں ہاتھ میں لے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

6 Comments
  1. […] نیوز) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جس فیصلے پر خوشیاں منائیں وہی […]

  2. […] آباد (مسائل نیوز) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ جب مجھ […]

  3. […] آباد(مسائل نیوز) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ شہباز گل کا بیان طے شدہ تھا،شہباز گل یا ان […]

  4. […] آباد (مسائل نیوز) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے سیاسی حریف چیئرمین تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لے […]

  5. […] مارچ، وزیر داخلہ نے صوبائی حکومتوں کو وارننگ دے دی ۔وزیر داخلہ رانا ثناء نے لانگ مارچ کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

  6. […] آباد(مسائل نیوز) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ لوگ دعا کریں کہ عمران خان بھی مجمع کے ساتھ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.